اپنے ایک انوکھے فیصلےمیں ممبئی ہائی کورٹ نے چھیڑ خانی اور قتل کی کوشش کے چار م مجرموں کو سڑک کی صفائی کرنے کا حکم دیا ہے۔
چیف جسٹس آر وی مورے اور وی ایل اچیلیا کی
بنچ نے چاروں افراد کو آئندہ ماہ تک ہر اتوار کو آٹھ تک سڑکوں کی صفائی کرنے کا حکم دیا ہے۔
نوپاڑہ تھانہ کے ایک پولس افسر مجرموں کے ذریعہ عدالت کی حکم کےعمل کرنے کی نگرانی کریں گے